Imran Khan give evidence to media against rigging

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-17


(eNews.pk) - The Chairman of (PTI) Imran khan give the evidence to the media against the rigging and funding in elections. The Chairman of (PTI) Imran Khan says in the program that he give the election rigging evidence against funding announced in his Press Conference.













عمران خان کا الیکشن میں دھاندلی اور فنڈنگ پر’’جیو‘‘ کے خلاف ثبوت


تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی اور فنڈنگ پر جیو کے خلاف ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’تکرار‘‘ میں میزبان عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی اور فنڈز لینے پر جیو کے خلاف ثبوت کل پریس کانفرنس کے دوران پیش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں بیٹھا ایک شخص کنگ میکر بنا ہوا ہے جبکہ جیو ٹی وی حکومت کا میڈیا سیل ہے اور کاروباری مفاد کے لیے جیو پر میری کردار کشی کی گئی۔
عمران خان نے کہا کہ نوازحکومت نے ایک سال میں 57 ارب ڈالر کے قرضے لیے، مہنگائی میں اضافہ کیا اور چیزوں کی قیمتیں بھی دوگنی ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں پڑے ہیں اگر سوئس بینکوں میں پڑا پیسہ ملک میں واپس آجائے تو آئندہ 9 سال تک کوئی نیا ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں جبکہ نوازشریف کا خاندان خود برطانیہ کے بڑے سرمایہ کاروں میں شمار ہوتا ہے۔
چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ملک کا برا حال ہے اور نوازشریف ہیں کہ انہیں دوروں سے فرصت نہیں، پورے ملک میں لوڈشیڈنگ ہوتی ہے لیکن رائے ونڈ میں نہیں۔
Post your comments regarding:
Imran Khan give evidence to media against rigging
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3