Husband, Wife arrested for ransom kidnapping

Updated: May 8, 2024 Published: 2012-09-17


(eNews.pk) - GOJRANAWALA: police five year old child kidnapping for ransom and arrested the couple a sum of Rs3, 00,000, paying tribute to the money recovered on Monday, Geo news reported.




DSP CIA kidnappers in Lahore from Sherakot Tahir Gujar media that the accused was arrested by the telephone number tracing said. The tenant was accused of kidnapping Sufian.
Javed and his wife Shahida defendant to plead guilty and said they wanted their daughters to marry for money.
The couple accused in police custody sons Zeeshan, 9 and Irfan, 4, taken while Zeeshan said that the parents for not saying so.









گوجرانوالہ، تاوان کیلئے اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتار


گوجرانوالہ… پولیس نے گوجرانوالہ میں تاوان کیلئے پانچ سال کے بچے کو اغوا کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، تاوان کے لیے وصول کی گئی 3 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی سی آئی اے طاہر گجر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے اغواکاروں کا ٹیلی فون نمبر ٹریس کرکے ملزمان کو لاہور کے علاقے شیرا کوٹ سے گرفتار کیا۔ ملزمان مغوی سفیان کے کرائے دار تھے۔ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزمان فرار نہیں ہوسکے۔ ملزمان جاوید اور اس کی بیوی شاہدہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں بیٹیوں کی شادی کے لیے رقم کی ضرورت تھی اس لیے بچے کو اغوا کیا۔ پولیس نے ملزمان کے 9 سال کے بیٹیذ یشان اورساڑھے 4 سال کے بیٹے عرفان کو بھی حراست میں لے لیا ہے جبکہ ذیشان کا کہنا ہے کہ اس نے والدین کو منع کیا تھا۔
Post your comments regarding:
Husband, Wife arrested for ransom kidnapping
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3