Hockey World Cup in the Netherlands

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - The Hockey World Cup is starts in the Netherlands. There are 3 matches played in the World Cup. The Belgium, India and Australia won there matches. In these matches the Belgium defeats the Spain, India defeats the Malaysia and Australia defeats the England.













ہاکی ورلڈ کپ:بیلجیئم نے اسپین، بھارت نے ملائیشیا،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہر


ہالینڈ کے شہر ہیگ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں آج 3میچ کھیلے گئےجن میں بیلجیئم نے اسپین، بھارت نے ملائیشیا، آسٹریلیا نے انگلینڈکو شکست دے دی۔بیلجیئم نے اسپین کو 5-2، بھارت نے ملائیشیا کو 3-2 جبکہ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5-0سے ہرا دیا۔ہالینڈمیں آسٹریلوی ٹیم انگلینڈپربھی خوب برسی،کینگروز نےگولز کےانبارلگادیے۔پہلےہاف میں آسٹریلیاکوچارصفرکی برتری مل گئی۔آسٹریلیا نےمیچ پانچ صفر سےاپنےنام کیا۔اس سےملتا جلتاسلوک بیلجیم نےاسپین کےساتھ کیا،ایک طرف سےگول ہوتےرہے،دوسری ٹیم خاموش تماشائی بنی رہی،بیلجیم نےپہلےہاف میں تین گول کیے،بیلیجیم نےپانچ دوکےاسکورسےاہم کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی ٹیم کوچوتھےمیچ میں پہلی جیت مل ہی گئ ۔سنسنی خیزمیچ میں انڈیا نے ملائیشیاکو تین دو سےشکست دی۔
Post your comments regarding:
Hockey World Cup in the Netherlands
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3