High treason case against Pervez Musharraf

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-17


(eNews.pk) - High treason case against former Pervez Musharraf will return today. Islamabad court will resume hearing the case of high treason against former Pervez Musharraf. In a June 13 court hearing request Pervez Musharraf had rejected prematurely declared June 17 to be the date the certificate was set.













پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی


خصوصی عدالت آج سے سنگین غداری کیس کی سماعت دوبارہ شروع کرے گی ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ بطور شکایت کنندہ اپنی گواہی قلم بند کرائیں گے ۔عدالت نےگزشتہ حکم میں استغاثہ کو شہادتیں قلمبند کرانے کی ہدایت کی تھی جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی خان پر مشتمل خصوصی عدالت سنگین غداری کیس کی 47ویں سماعت منگل کو کرے گی ۔ 13جون کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے ملزم پرویز مشرف کی درخواست قبل ازوقت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی تھی اور17جون کی تاریخ شہادتیں ریکارڈ کرانے کے لیے مقرر کی گئی تھی ۔ ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری داخلہ شاہد خان عدالت میں پیش ہوکر اپنی گواہی بطور شکایت کنندہ قلم بند کرائیں گے ۔
Post your comments regarding:
High treason case against Pervez Musharraf
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3