High speed bullet train clean in seven mintutes

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-16


(eNews.pk) - in Japan, there is the bullet train which is clean in only seven minutes. Japan's bullet train to Tokyo the world's high-speed train is not only speed but also at the forefront of the cleaning work is done in seconds.













تیز رفتار بلٹ ٹرین کی صفائی صرف سات منٹ میں


جاپان کی بلٹ ٹرین جسے دنیا کی تیز رفتار ریل کہا جاتا ہے نا صرف اسپیڈ میں سب سے آگے ہے بلکہ اس کی صفائی کاکام سیکنڈز میں کیا جاتا ہے۔یہ بلٹ ٹرین 2سو کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے میں طے کر کے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچادیتی ہے اور اسی مناسبت سے پلیٹ فارم پر بھی صرف 12 منٹ کیلئے کھڑی ہوتی ہے۔جب اس مختصرٹائم میں مسافر اتر جاتے ہیں تو صفائی پر مامور افراد کی ٹیمیں بلٹ ٹرین میںنئے مسافروں کے سوار ہو نے سے قبل سات منٹوں میں اپنے ہاتھ چلا کر اسے صاف کر تے ہیں اور بقیہ پانچ منٹ میں مسافر اس میں بیٹھ کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔کم وقت میں کی جانے والی اس صفائی کیلئے گیارہ ٹیمیں ہیں اور ہر ٹیم میں 22 ورکرز جو اپنے طے شدہ حصے میں جاکر صفائی کرتے ہیں اور جلد بازی میں پھرتیلی سے کی گئی اس صفائی میں کو ئی کمی بھی نہیں ہوتی۔
Post your comments regarding:
High speed bullet train clean in seven mintutes
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3