|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-30 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Different parts of Sindh received while heavy rain light drizzle was reported in Karachi on Wednesday, Geo news reported.
Heavy rain lashed Mirpurkhas, Umerkot, Jhuddo, Dagri, Tharparkar, Hyderabad, Thatta, Tando Muhamamd Khan, Tando Bago, Sanghar and some other areas. The downpour turned weather pleasant and masses took relief from the scorching temperature.
According to the farmers rain spell would be beneficial for the vegetable.
|
|
کراچي…ميرپورخاص سميت اندرون سندھ کے بيشتر علاقوں ميں موسلا دھار بارش کے بعد کئي روز سے جاري شديد گرمي کا زور ٹوٹ گيا اور موسم خوشگوار ہوگياہے جبکہ کراچي ميں موسم ابرآلود رہا اور کہيں کہيں ہلکي ہلکي بوندا باندي ہوتي رہي ہے .اندرون سندھ کے علاقے ميرپورخاص، عمرکوٹ، جھڈو، ڈگري اور تھرپارکر سميت مختلف علاقوں ميں موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار ہوگيا ہے اور کئي روز سے جاري شديد گرمي حبس سے نڈھال شہريوں کي جان ميں جان آگئي. کاشتکاروں کے مطابق اس بارش سے سبزيوں کي فصل پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے.
|
|
|
Post your comments regarding: Heavy rain in Sindh, drizzle in Karachi areas
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk