Govt will put forth the Two years performance before nation

0
510
Govt will put forth the Two years performance before nation
Govt will put forth the Two years performance before nation

حکومت قوم کے سامنے دو سال کی کارکردگی پیش کرے گی

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے دو سالہ حکومتی کارکردگی کو قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی پالیسیوں اور خارجہ امور میں وفاقی حکومت کی کامیابی کو عام کیا جائے گا۔ احساس پروگرام کے تحت ضرورت مندوں کو امداد فراہم کرنے کا معاملہ منظرعام پر لایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو معاشی اہداف ، قرضوں کی ادائیگی ، شوگر اور پیٹرول بحران میں پیشرفت کے بارے میں بریف کیا جائے گا۔

حکومت کے بروقت اور درست فیصلوں کے ساتھ ، کورونا وائرس کی وبا کو قابو کرنے کا معاملہ لوگوں کے سامنے لایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سرکاری میڈیا ٹیم نے دو سالہ کارکردگی کابینہ کے سامنے لانے کا معاملہ اٹھایا۔

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے لئے اس تجویز پر غور کیا جائے گا۔

The Pakistani federal government Tehreek-e-Insaf (PTI) has decided to present the nation’s two-year government performance.

According to sources, the success of the federal government in national politics and foreign affairs is published. The question of supporting the needy as part of the Ehsas program is brought to the fore.

Sources said people would be informed of progress in economic goals, debt repayment, the sugar and gasoline crises.

With timely and correct government decisions, the problem of combating the coronavirus epidemic is brought to the public.

According to sources, the government media team has taken up the subject of bringing the two-year performance to the cabinet.

The proposal is being reviewed for approval by Prime Minister Imran Khan.