Government Decides Fine for Violating SOPs

0
731
Government Decides Fine for Violating SOPs
Government Decides Fine for Violating SOPs

The government has decided to ensure implementation of SOPs related to prevention of corona for the safety of the people and to impose fines for violations.

Government sources said that the implementation of SOPs is the only way to stop the spread of Corona. Industrial areas, markets and transport will be bound by SOPs. Special teams have been formed.

Sources at the National Command and Operations Center (NCOC) said that these teams would ensure implementation of SOPs as implementation of SOPs could prevent the spread of Corona. The NCOC said that industrial areas, markets and transport would be closed to SOPs.

حکومت کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

حکومت نے عوام کی حفاظت کے لئے کورونا کی روک تھام سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس او پیز پر عمل آوری ہی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد راستہ ہے۔ صنعتی علاقے ، بازار اور ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے پابند ہوں گے۔ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) کے ذرائع نے بتایا کہ یہ ٹیمیں ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گی کیونکہ ایس او پیز کے نفاذ سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے۔ این سی او سی نے کہا کہ صنعتی علاقوں ، بازاروں اور ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کا پابند کیا جائے گا۔