General Nigar Johar became the First Woman Lieutenant General in the Pakistan Army

0
639
General Nigar Johar became the First Woman Lieutenant General in the Pakistan Army
General Nigar Johar became the First Woman Lieutenant General in the Pakistan Army

جنرل نگار جوہر پاک فوج میں پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر جنرل نگار جوہر کو پاک آرمی میڈیکل کور سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے ، جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون آفسر بن گئی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کیا گیا ہے ، وہ پاک فوج کی تاریخ میں پہلی تھری اسٹار آفسر بننے ساتھ ساتھ پہلی سرجن جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون آفسر بن گئیں۔ . لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختون خوا کے پنج پائی سے ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر اس وقت راولپنڈی کے کمانڈنٹ ملٹری اسپتال کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

According to ISPR, Army Chief General Qamar Javed Bajwa has promoted Major General Nigar Johar from Pak Army Medical Corps to the rank of Lieutenant General, after which she became the first female officer to be promoted to the rank of Lieutenant General.

According to ISPR, Lt. Gen. Nigar Johar has been posted as Surgeon General of the Pakistan Army, becoming the first three-star officer in the history of the Pakistan Army and the first female officer to serve as the first Surgeon General. Lt. Gen. Nigar Johar hails from Panj Pai, Khyber Pakhtunkhwa. Lt. Gen. Nigar Johar is currently serving at the Commandant Military Hospital in Rawalpindi.