حب چوکی کے قریب کریکر حملے میں چار زخمی
پیر کی رات دیر گئے کراچی سے متصل صوبہ بلوچستان میں حب چوکی کے قریب کریکر حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور حملے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔
At least four people were wounded late Monday evening in a cracker attack near Hub Chauki in the Balochistan province bordering Karachi.
Rescue teams arrived and transferred the injured to the Karachi Civil Hospital. According to sources, the attackers managed to escape from the scene after the attack.
The police reached the site after the incident and started an investigation.