Former SC judge Rana Bhagwandas passes away

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-02-23


(eNews.pk) - Former Supreme Court judge Justice (retired) Rana Bhagwandas died after suffering a cardiac arrest in Karachi. Rana Bhagwandas was born on December 20, 1942 in a Hindu Sindhi Rajput family in Naseerabad, Larkana District in Sindh. He studied law and received a Masters degree in Islamic Studies. He is admitted in the private hospital where he died in the early morning today.













سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) رانا بھگوان داس انتقال کرگئے


سپریم کورٹ کے سابق سینئر جج جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس انتقال کرگئے۔ 20 دسمبر 1942 کو نصیر آباد میں پیدا ہونے والے رانا بھگوان داس نے قانون اور اسلامی علوم میں ماسٹر کیا تھا، 1965 میں انہوں نے وکالت کا باقاعدہ آغاز کیا۔ جس کے بعد وہ سیشن جج مقرر ہوئے۔ 1994 سے 1999 تک وہ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، 2000 میں وہ سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ 2007 اور 2008 میں انہوں نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے خدمات بھی سرانجام دیں۔ بھگوان داس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف دائر ریفرنس خارج کرتے ہوئے انہیں بحال کیا تھا۔ سپریم کورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت نے انہیں 3 برس کے لئے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کیا تھا۔ انہیں چیرمین نیب کی بھی پیشکش کی گئی تھی تاہم انہوں نے اسے قبول کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ رانا بھگوان داس گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور مقامی نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ آج علی الصبح انتقال کرگئے۔
Post your comments regarding:
Former SC judge Rana Bhagwandas passes away
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3