Firing in the Karachi Airport today

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-09


(eNews.pk) - Today there is the firing in the Jinnah International Airport in Karachi. In the firing between the terrorist and Armed forces there are 18 peoples died and forces killed 12 terrorists. These terrorists are enter in the Jinnah International Airports in the night. There is no aircraft is damage. The operation is start again now.













کراچی ایئرپورٹ پر فائرنگ جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی


جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں داخل ہونے والے دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشتگردی کی اس کارروائی کے دوران اب تک 18 افراد جاں بحق جبکہ 12 دہشتگرد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جدید اسلحہ سے لیس کم از کم 12 دہشتگرد اولڈ ٹرمینل فوکر گیٹ سے ایئرپورٹ کے اندرونی حصے میں داخل ہوئے جہاں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزاحمت پر اے ایس ایف کے 4 اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد دہشتگردوں نے دستی بموں سے حملہ کرتے ہوئے ایئرپورٹ کے اندرونی حصے میں جانے کی کوشش کی تاہم دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے پولیس، رینجرز ، پاک فوج سمیت ایلیٹ فورس اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے دستوں نے آپریشن میں حصہ لیا اور 5 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مقابلے کے بعد10 دہشتگرد مار گرائے۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں اب تک اے ایس ایف اہلکار، رینجرز ، پولیس اہلکار جبکہ نجی ایئرلائن کے ملازم سمیت 18 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Post your comments regarding:
Firing in the Karachi Airport today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3