FIA seeks 2 more weeks to submit Forensic Report of Wheat, Sugar Scandal

0
768
Wajid Zia
Wajid Zia

The Federal Investigation Agency (FIA) has more time to provide a detailed forensic report on sugar and wheat fraud.

According to the sources, the development updated by FIA director general Wajid Zia asked the federal government two weeks to submit the report that approved his request.

Two other officers, Arsalan Watto and Ayaz Khan, were added to the team that is conducting a forensic review of the matter. According to FIA sources, it will visit various sugar mills in connection with its forensic examination

Sources added that the report will be submitted to PM Imran Khan after two weeks.

گندم ، شوگر اسکینڈل ایف آئی اے فرانزک رپورٹ 2 ہفتوں میں پیش کرے گا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شوگر اور گندم سکینڈل سے متعلق تفصیلی فرانزک رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید ۲ ہفتے کا وقت مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق ، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا نے وفاقی حکومت سے رپورٹ پیش کرنے کے لئے 2 ہفتوں کا وقت مانگا گیا جس نے ان کی درخواست منظور کرلی۔

اس معاملے کا فرانزک آڈٹ کروانے والی ٹیم میں 2 مزید افسران ارسلان وٹو اور ایاز خان کو شامل کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس کے فرانزک آڈٹ کے سلسلے میں مختلف شوگر ملوں کا دورہ کرے گی

ذرائع نے مزید بتایا کہ رپورٹ 2 ہفتوں کے بعد وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔