|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-07-09 |
(eNews.pk) -
Khanewal: Thousands of supporters and party workers given a warm welcome to former prime minister and PPP vice chairman Syed Yusuf Raza Gilani, on his arrival at the train station on Sunday.
Allama Iqbal Express in which the former PM Gilani was on board arrived at the train station at 5:30 pm.
Senior PPP leaders including Raja Riaz, Syed Ahmad Mujtaba Gilani, Haidar Zaman Qureshi, district president Javed Hashmi, Sardar Munir Haraj Akbar, Humayun Khan, Mazhar Khan and a number of followers reached the train station to give a warm welcome their leader. Mureed Hussain Qureshi, the brother of Vice President Makhdoom Shah Mehmood Qureshi PTI, also came to the train station to welcome the former prime minister.
|
|
ملتان. . . . سابق وزيراعظم سيد يوسف رضا گيلاني نا اہل قرار ديے جانے کے بعد آج پہلي بار اپنے آبائي شہر ملتان پہنچ گئے. ان کا کہناہے کہ انھيں سرائيکي صوبے کي آوازاٹھانے پر عہدے سے ہٹايا گيا ہے.سابق وزيراعظم بذريعہ ٹرين لاہور سے خانيوال پہنچے، جہاں سے وہ قافلے کي صورت ميں ملتان ميں اپني قيام گاہ پہنچے.راستے ميں جگہ جگہ ڈھول کي تھاپ پرکارکن رقص کررہيتھے. جنوبي پنجاب کے تمام شہروں اور ديہات سے پيپلزپارٹي کے کارکن اوررہنما ملتان ميں يوسف رضا گيلاني کے شاندار استقبال کے ليے پہنچ گئے ہيں.دولت گيٹ چوک پر استقبال کے ليے آئے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے يوسف رضاگيلاني نے کہا کہ جس پارليمينٹ نے آئين کو بنايا وہي اس ميں ترميم کرسکتي ہے.ان کا کہنا تھا کہ کوئي بھي عوام کي عدالت کامقابلہ نہيں کرسکتا. گيلاني نے کہا کہ وہ عوام کي عدالت ميں آگئے ہيں. عوام با شعور ہيں اور فيصلہ کرنا جانتے ہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Ex-PM Gilani accorded rousing welcome
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk