District Administration Decides to Allow Itikaf in Faisal Mosque

0
588
District Administration Decides to Allow Itikaf in Faisal Mosque

The District Administration of Islamabad has decided to allow itikaf in Faisal Masjid. Aspiring people will sit in Itikaf after Asr prayers in Faisal Mosque tomorrow.

Deputy Commissioner Islamabad said that Itikaf will be allowed only in spacious mosques. I’tikaf will not be allowed in mosques where there is no scope for social distance under SOPs. I’tikaf will not be allowed in the smallest of the district’s 950 mosques.

ضلعی انتظامیہ کا فیصل مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہش مند حضرات کل فیصل مسجد میں نماز عصر کے بعد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ اعتکاف کی صرف وسیع و عریض مساجد میں ہی اجازت ہوگی۔ اعتکاف کو ایسی مساجد میں کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جہاں ایس او پی کے تحت سماجی فاصلے کی گنجائش نہیں ہے۔ اعتکاف کو ضلع کی 950 مساجد میں سب سے چھوٹی مسجدوں میں کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔