China: Successful Test of a Maglev Train Running at 600 kilometers per Hour

0
1621
China: Successful Test of a Maglev Train Running at 600 kilometers per Hour
China: Successful Test of a Maglev Train Running at 600 kilometers per Hour

چین: 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مگلیو ٹرین کا کامیاب تجربہ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہر انجینئروں کے ذریعہ تیار کی گئی ٹرین ٹرانسپورٹ سسٹم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ کامیاب تجربہ نے نقل و حمل کی دنیا میں ایک اور نئی راہ کھول دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ، ابتدائی مگلیو پروٹوٹائپ گاڑیاں سال 2020 کے آخر تک تیار ہوجائیں گی ، اگر یہ ٹرین پاکستان میں چلے تو ، کراچی سے لاہور کا فاصلہ دو گھنٹے سے بھی کم ہوجائے گا۔

یاد رہے کہ دو سال قبل جاپان نے دنیا کی تیز ترین ٹرین میگلیو ٹرین کا کامیابی سے تجربہ کیا تھا۔

یہ مقناطیسی ٹرین اپنے ٹریک پر تیرتی ہوئے آگے کا سفر کرتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ ہوا میں معلق ہو۔

ٹرین میں موجود مسافروں کا کہنا تھا کہ اس ٹرین میں سفر کرنا ہوائی جہاز میں سفر کرنے کے مترادف ہے۔

According to a foreign news agency, the Train Transport System developed by expert engineers will prove to be an important milestone. Successful experience has opened up new avenues in the world of transportation.

According to the report, the initial Maglev prototype vehicles will be ready by the end of 2020. If the train runs in Pakistan, the distance from Karachi to Lahore will be less than two hours.

It may be recalled that two years ago, Japan successfully tested the world’s fastest train, the Maglev Train.

This magnetic train floats on its track and travels forward and feels as if it is suspended in the air.

Passengers on the train said that traveling in this train is equivalent to traveling in a plane.