Chief Justice Jawad Khawaja take oath on Monday

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-08-15


(eNews.pk) - Justice Jawwad S Khawaja took oath as Acting Chief Justice of Pakistan on Monday. Justice Jawad s. Khawaja become the 23rd Chief Justice of Pakistan and he took oath as Acting Chief Justice of Pakistan on 17th August. Justice Jawad s. Khawaja become the Chief Justice of Pakistan for only 24 days.













نئے چیف جسٹس جواد خواجہ پیر کو حلف اٹھائیں گے


جسٹس جواد ایس خواجہ ملک کے23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے پیر17اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، وہ24دن چیف جسٹس کے عہدے پر رہنے کے بعد نو ستمبر کو65 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعدسبکدوش ہو جائیںگے۔ ملک کی عدالتی تاریخ میں سب سے کم عرصہ چیف جسٹس پاکستان رہنے والے افراد کی فہرست میں جسٹس جوادکا دوسرا نمبر ہوگا ۔ان سے پہلے چیف جسٹس محمد شہاب الدین صرف10 دن کیلیے چیف جسٹس رہے تھے۔ انھوں نے تین مئی 1960کو بطور چیف جسٹس عہدے کا حلف لیا تھا اور 12مئی کو سبکدوش ہوئے ۔سب سے کم عرصے کیلیے چیف جسٹس رہنے والوںکی فہرست میںجسٹس بشیر جہانگیری تیسرے نمبر پر ہیں جنھوں نے سات جنوری 2002 کو چیف جسٹس ارشاد حسن خان کی رٹائرمنٹ پر چیف جسٹس کا حلف اٹھایا تھا اور اسی ماہ کی31 جنوری کو رٹائرہوئے۔
Post your comments regarding:
Chief Justice Jawad Khawaja take oath on Monday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3