Capital Talk Host Hamid Mir

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-19


(eNews.pk) - Today the Capital Talk Host Hamid Mir appeared before the Judicial Commission. When Hamid Mir reaches to the Supreme Court many peoples wellcome him to come to the court. Hamid Mir spend some time on his peoples. There are many local peoples with him.













کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش


سینئر صحافی اور جیونیوز کے اینکر پرسن حامد میر سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش ہوگئے۔ عدالت کے باہر موجود لوگوں نے حامدمیر کا والہانہ استقبال کیا۔ حامد میر جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کیلیے سپریم کورٹ پہنچے تو لوگ طویل عرصے بعدحامد میر کو اپنے درمیان کر جذباتی ہوگئے اور ان کیحق میں نعرے لگانا شروع کردیے۔ حامد میر کچھ دیر ان افراد کے درمیان رہے جن میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی تھے اور پھر وھیل چیئر پر سپریم کورٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے۔اس دوران حامد میر مسلسل اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھے رہے اور ان کے چہرے سے کرب نمایاں تھا۔ حامد میر کے بھائی عامر میر بھی ان کے ساتھ ہیں۔ حامد میر اپنے اوپر ہونے والے حملے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن میں بیان قلمبند کرائیں گے ، وہ اس سے پہلے کراچی رجسٹری میں بھی کمیشن کے روبرو پیش ہوچکے ہیں ۔
Post your comments regarding:
Capital Talk Host Hamid Mir
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3