Bowling action is doubtful of Srilinkan bowler

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-03


(eNews.pk) - According to the ICC, the bowling action of Sri linkan off-spin bowler Senana kyke is doubtful. The ICC, tells this report to the Srilinkan Cricket. The Empires are doubt on the bowling action of Senana Kyke in the 4th match between England and Sri linka.













سری لنکن آف اسپنر سینا نائیکے کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار


آئی سی سی میچ آفیشلز نے سری لنکن آف اسپنر سچترا سنانائیکے کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی نے کرکٹ سری لنکا کو رپورٹ سے آگاہ کردیا ہے۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ کے بعد امپائرز نے سنانائیکے کے بولنگ ایکشن پرشک کااظہارکیا، میچ آفیشلز نے سنانائیکے کی ایک سے زیادہ گیندوں کو مشکوک قرار دیا ہے۔ قوانین کے مطابق سنانائیکے اگلے 21روز کے دوران اپنے ایکشن کا بائیو مکینکس ٹیسٹ کرائیں گے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا اورسوال اٹھایاکہ سنانائیکے دو سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں اس سے پہلے کسی نے ان کے ایکشن پر شک نہیں کیا۔
Post your comments regarding:
Bowling action is doubtful of Srilinkan bowler
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3