Boiler exploded in Faisalabad 4 killed 4 injured

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-01-17


(eNews.pk) - In the factory near the Akbar Abad in Faisalabad the boiler exploded in which there are 4 workers dead and 4 workers injured. According to sources, in Akbar Abad there is the factory located near Faisalabad the boiler exploded in which there are 8 workers were buried under the roof of the factory.













فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق، 4 زخمی


اکبر آباد موڑ کے قریب واقع ڈائنگ فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق جب کہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں اکبر آباد موڑ کے قریب واقع ڈائنگ فیکٹری کا بوائلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نیچے 8 مزدور دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جب ملبہ ہٹایا تو 4 مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو چکے تھے جب کہ 4 کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق چاروں کی حالت تشویشناک ہے تاہم انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری کا بوائلر کافی پرانا تھا اور پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے پھٹ گیا۔
Post your comments regarding:
Boiler exploded in Faisalabad 4 killed 4 injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3