Bio scholars support the fatwa

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-17


(eNews.pk) - Chairman Cable Operators Association said yesterday scholars see the live show has forbidden which we support and urge the government authority may direct that the PEMRA banch on the Geo PB the bio also take notice of the irresponsible broadcasting , national security institutions and practices to insult Islam ' bio ' protests around the country against the total claim .













جیو سے متعلق علمائے کرام کے فتویٰ کی حمایت کرتے ہیں


چیرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز علمائے کرام نے جیو کو دیکھنا اور دکھانا حرام قرار دیا جس کی ہم حمایت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پیمرا اتھارٹی کو ہدایت کرے کہ جیو پر پابندی لگائی جائے جبکہ پی بی اے بھی جیو کی غیر ذمہ دارانہ نشریات کا نوٹس لے، قومی سلامتی کے ادارے اور شعائر اسلام کی توہین پر ’’جیو‘‘ کے خلاف کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےآل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیرمین خالد آرائیں نے کہا کہ آج پریس کلب کو جیو ٹی وی نے یرغمال کیا ہوا تھا جہاں نہ ہمیں اور نہ کسی اور ادارے کے صحافی کو بولنے دیا گیا جو جیو کی بوکھلاہٹ کی غمازی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں جیو کے رپورٹرز کی جانب سے کھلم کھلا دھمکیاں دی گئیں اور نیو ز کانفرنس روک کر ہماری آواز دبانے کی کوشش کی گئی حالانکہ جیو کے رپورٹرز کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہئے تھی نہ کہ مالکان کے آشیرباد سے ایسا رویہ اپنایا جاتا، جیو کے صحافیوں نے جو بدکلامی اور غنڈہ گردی کی ہے اس کی کہیں اور مثال نہیں ملتی، جیو کی اس غیر ذمہ داری اور غنڈہ گردی کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا لہٰذا کل سے کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن جیو کے خلاف احتجاج کرے گی۔
Post your comments regarding:
Bio scholars support the fatwa
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3