Azhar Mahmood selected as England’s bowling coach

0
958
Azhar Mahmood selected as England's bowling coach
Azhar Mahmood selected as England's bowling coach

اظہر محمود انگلینڈ کے بولنگ کوچ منتخب ہوئے

انگلینڈ نے اظہر محمود کو باؤلنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے اظہر محمود کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے بولنگ کوچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

خیال رہے کہ سابق پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق بولنگ کوچ انگلش ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوگئے ہیں۔

اظہر محمود تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے بولنگ کوچ جون لیوس کی مدد کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ نئی پی سی بی انتظامیہ نے اظہر محمود کے عہدے میں توسیع نہیں کی۔

England have appointed Azhar Mahmood as their bowling coach.

According to the details, England has hired Azhar Mahmood as the bowling coach for the T20 series against Pakistan.

It may be recalled that the former Pakistani all-rounder and former bowling coach has joined the coaching staff of the English team.

Azhar Mahmood will assist England bowling coach John Lewis in the three-match series.

Sources said that the new PCB management did not extend the post of Azhar Mahmood.