Asad Umer Tested Positive For COVID-19

0
1916
Asad Umer Tested Positive For COVID-19
Asad Umer Tested Positive For COVID-19

اسد عمر کا کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ این سی او اور منسٹر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات ، اسد عمر نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے توسط سے تصدیق کی ہے کہ انکا کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے خود کو گھر پرالگ کرلیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹ کیا:
“ابھی ابھی میرے کوویڈ ٹیسٹ کا نتیجہ ملا ہے اور یہ مثبت ہے۔ گھر میں الگ رہوں گا۔

The Head of National Command & Operation Cneter NCOC and Minster For Planning, Development and Special Initiatives, Asad Umer has confirmed via his Official Twitter account that he tested positive for COVID-19. The PTI leader has quarantined himself at home.

He Tweeted:
“Just got my COVID test result and it is positive. Will be isolating at home.”