Asad Umar to Appear Before Sugar Probe Commission Today

0
382
Asad Umer
Asad Umer

Asad Umar Federal Minister for Planning and Development will appear before the Commission today, which is investigating the sugar scandal in the country.

According to sources, the sugar investigation commission contacted Asad Umar, on which he decided to appear in front of it.

At the meeting of the Economic Coordination Committee (ECC), Asad Umar announced that he would appear before the Commission.

According to the latest updates, the Sugar Investigation Commission has made progress in investigating alleged embezzlement by interviewing the chief executive officers (CEOs) of various sugar factories.

The CEO interviews were conducted by the investigative committee at the Federal Investigation Agency (FIA) headquarters. CEOs did not appear before the commission, but the directors of the sugar mill owners gave the interviews to the investigators.

The Sugar Investigation Commission had assembled 8 groups for the sugar mill interviews, including the Alliance Group, the Hunza Group and the Hamza Group. The commission interviewed the people in the light of the forensic review.

اسد عمر آج شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے

اسد عمر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات آج ملک میں شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن نے اسد عمر سے رابطہ کیا ہے جس پر انہوں نے اس کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ، اسد عمر نے کہا تھا کہ وہ کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔

تازہ ترین معلومات کے مطابق ، شوگر انکوائری کمیشن نے مختلف شوگر ملوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای او) کے انٹرویو مکمل کرکے مبینہ طور پر غلط استعمال کی تحقیقات میں پیشرفت کی ہے۔

سی ای او کے انٹرویو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹر میں انکوائری کمیشن کے ذریعہ کئے گئے ہیں ، جو سی ای او کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے ان شوگر مل مالکان کے ڈائریکٹرز نے تفتیش کاروں کو انٹرویو دیئے۔

شوگر انکوائری کمیشن نے شوگر ملوں سے انٹرویو کے لئے 8 گروپس طلب کیے جن میں الائنس گروپ ، ہنزہ گروپ ، حمزہ گروپ شامل ہیں ، کمیشن نے فرانزک آڈٹ کی روشنی میں ان افراد سے پوچھ گچھ کی۔