Asad Khokhar removed from the Punjab cabinet

0
370

اسد کھوکھر کو پنجاب کابینہ سے ہٹا دیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے لاہور دورے کے ایک روز بعد ، پنجاب کے وزیر جنگلی حیات ملک اسد علی کھوکھر کو صوبائی کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسد کھوکھر کی بطور صوبائی وزیر تعیناتی پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور وزیر ہونے کے باوجود انہیں کئی مہینوں سے کسی بھی قسم کا پورٹ فولیو نہیں دیا گیا۔

دوسری جانب اسد کھوکھر نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا کیونکہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے فرائض ادا نہیں کرسکتے ہیں۔

The day after Prime Minister Imran Khan’s visit to Lahore, Punjab wildlife minister Malik Asad Ali Khokhar was removed from the provincial cabinet.

Asad Khokhar’s appointment as provincial minister was reportedly heavily criticized, and although he was a minister, he was not given a portfolio for several months.

On the other hand, Asad Khokhar said that he has resigned from the ministry because he cannot perform his duties due to personal commitments.