|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-09-08 |
(eNews.pk) -
BUENOS AIRES: Argentina's "miracle baby" born too early and pronounced dead in April and then found alive 12 hours later in the morgue, has been cleared to go home, the hospital said.
Luz Milagros Veron, 'Milagros' means "miracles" in Spanish, "stable," with a tube for feeding and respiratory assistance "to avoid fatigue," said Director of Resistencia's children's hospital, Juan Mario Jacobassi.
The five-month-old left hospital in northeastern Argentina around noon, in the arms of his mother Elke Boutet.
She is still fragile, and her care will continue at home with the help of specialized equipment installed there.
|
|
بیونس آئرس… ارجنٹائن میں ڈاکٹروں نے نومولود بچی کو مردہ قرار دے کر مردہ خانے میں رکھ دیا، والدین نے بارہ گھنٹے بعد زندہ برآمد کرلیا۔ والدہ کے مطابق پیدائش کے وقت ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے کر سرد خانے بھیج دیا تھا۔ بارہ گھنٹے بعد ہوش آنے پر انہوں نے زبردستی مردہ خانے میں جاکر تابوت کھولا تو بچی نے رونا شروع کردیا۔ حکومت نے وقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ والدین نے بچی کا نام معجزاتی روشنی رکھا ہے۔ یہ ان کی پانچویں بچی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Argentine Death declared baby alive after 12 hours
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk