Argentina and Bosina won

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is starting in Brazil. In tomorrow matches the Argentina and the Bosnia won their matches. The Argentina football team defeats the Nigeria football team by 3:2. The Lionel Messi score 2 goals. In the other match the Bosnia defeats the Iran by 3:1. After the defeat the Iran football team is out from the Fifa World Cup 2014.













ورلڈ کپ فٹبال، ارجنٹینا نے نائیجیریا اور بوسنیا نے ایران کوہرادیا


برازیل میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال2014 کے آج ہونے والے میچوں میں بوسنیا ہرزیگوینا نے ایران اور ارجنٹینا نے نائیجیریا کو ہرادیا۔ارجنٹینا نے نائیجیریا کو 2-3 سے جبکہ بوسنیا نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔ارجنٹینا کے لیونل میسی نے دو گول کیے جن میں پہلا تیسرے منٹ میں جبکہ دوسرا 45ویں منٹ میں کیا جبکہ مارکوس روجو نے 50ویں منٹ میں تیسرا گول کرکے ارجنٹینا کو فتح سے ہمکنار کیا۔ نائجیریا کی جانب سے دونوں گول احمد موسیٰ نے کیے ۔انہوں نے ایک گول چوتھے اور دوسرا 4 7ویں منٹ میں کیا۔نائجیریا شکست کے باوجود ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔دوسری جانب بوسنیا کی جانب سے ایران کے خلاف ایڈن ڈزیکو نے 23ویں منٹ میںپہلا، میرالین پجانک نے 59ویں منٹ میں دوسرا اور ایوڈجا ورسیجوک نے 83ویں منٹ میں تیسرا گول کیا جبکہ ایران کے رضا گوچانجاد نے 82ویں منٹ میں واحد گول کیا۔بوسنیا اور ایران اگلے مرحلے تک رسائی میں ناکام رہی ہیں۔
Post your comments regarding:
Argentina and Bosina won
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3