Another 250 Pakistanis Stranded in Qatar Repatriated by PIA

0
542
250 Pakistanis Stranded in Qatar Repatriated by PIA
250 Pakistanis Stranded in Qatar Repatriated by PIA

A special Pakistan International Airlines (PIA) flight that landed in Multan has returned over 250 stranded Pakistanis to Qatar.

The flight was disinfected upon landing at Multan Airport and the passengers underwent a screening process and were later transferred to the isolation facility.

قطر میں پھنسے مزید 250 پاکستانی پی آئی اے کے ذریعہ وطن واپس آگئے

ملتان میں اترنے والی خصوصی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ایک پرواز سے 250 سے زائد پھنسے ہوئے پاکستانی قطر سے پاکستان پہنچے۔

ملتان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد یہ پرواز کو ڈس انفیکٹ کیا گیا اور مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری رہا اور بعدازاں انہیں آئسولیشن میں منتقل کردیا گیا۔