Amazing Lightning Strike on The Statue of Liberty

0
575
US Statue of Liberty

مجسمۂ آزادی پر بجلی کی کڑک کا حیرت انگیز منظر

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ، بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں سے دور دور تک مجسمہ برائے آزادی پر آسمانی بجلی کا کرکںا دیکھا گیا۔

یہ منظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ جب مجسمہ آزادی پر آسمانی بجلی کڑکی تو آسمانی بجلی مختلف رنگوں میں تبدیل ہوگئی۔

شہریوں نے اس دلچسپ اور حیرت انگیز منظر کو کیمرے پر مختلف زاویوں سے فلمایا۔

Liberty Statue

بجلی کا یہ انوکھا اور دلکش منظر نہ صرف لوگوں کے لئے حیران کن ہے بلکہ یہ ایک ناقابل فراموش منظر بھی بن گیا ۔

In the United States, lightning flashed over the Statue of Liberty, far away from rainstorms and thunderstorms.

This scene is safe from the eye of the camera and it shows that when the lightning struck the Statue of Liberty, the lightning changed into different colors.

Citizens filmed this interesting and amazing scene on camera from different angles.

This unique and charming scene of electricity is not only amazing to the people but it has also become an unforgettable sight.