Administration vigilant to deal with monsoon rains: CM Buzdar

0
1131
Administration vigilant to deal with monsoon rains: CM Buzdar
Administration vigilant to deal with monsoon rains: CM Buzdar

مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ چوکس رہے : وزیراعلیٰ بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دیتے ہوئے موسم کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

عثمان بزدار نے اپنے بیان میں شہروں میں نکاسی آب کے لئے وضع کردہ منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور ملتان ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، ساہیوال ، راولپنڈی ، ڈیرہ غازیخان اور بہاولپور ڈویژن میں کم سے کم وقت میں بارش کا پانی نکالنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانی کے پمپوں اور دیگر ضروری مشینری کو مکمل طور پر فعال ہونا چاہئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ شہریوں کو بارش کے دوران کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا چاہئے اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔

وزیر اعلی نے مکمل ٹائم لائن کے ساتھ ایک رپورٹ کا حکم دیتے ہوئے متنبہ کیا کہ وہ کسی کوتاہی کو برداشت نہیں کریں گے۔

Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar has directed the administration to remain vigilant in view of monsoon rains and directed to continuously monitor the weather situation.

In his statement, Usman Bazdar directed to ensure implementation of the plan for drainage in cities and rain water in Multan, Faisalabad, Gujranwala, Sahiwal, Rawalpindi, Dera Ghazi Khan and Bahawalpur divisions in minimum time. Instructed to remove. He added that water pumps and other necessary machinery should be fully operational.

The Punjab Chief Minister also said that the citizens should not face any problem during the rains and special arrangements should be made to keep the traffic flowing.

The Chief Minister ordered a report with a full timeline and warned that he would not tolerate any shortcomings.