Actress Meera Calls Athlete Nadeem A Cricketer

0
962
Actress Meera Calls Athlete Nadeem A Cricketer
Actress Meera Calls Athlete Nadeem A Cricketer

اداکارہ میرا نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا۔

Pakistani actress Meera has made athlete Arshad Nadeem a Cricketer.

The actress is known for her pink English and self-praise, but now a video of her has been criticized.

The actress made Arshad Nadeem, a Pakistani athlete who gave a brilliant performance in the javelin throw competition at the Olympics, a cricketer. The actress said that Arshad Nadeem played the best cricket, these are our heroes, who play for Pakistan, the government should encourage them. Whether they are actors or athletes.

Arshad Nadeem made Pakistan famous with his excellent performances. There was a lot of hard work and honesty in his performances which was excellent.

It should be noted that in the Tokyo Olympics, Pakistani athlete Arshad Nadeem reached the final round of the javelin throw competition and secured the fifth position.

اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اورخود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور تو ہیں ہی لیکن اب ان کی ایک وڈیونے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔

اداکارہ نے اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں شاندارپرفارمنس دینے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹرہی بنادیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ارشد ندیم نے بہترین کرکٹ کھیلی، یہ ہمارے ہیروز ہیں، جو پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں حکومت کو ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ چاہے وہ اداکار ہوں یا پھراتھلیٹ۔

ارشد ندیم نے بہترین پرفارمنس سے پاکستان کا نام روشن کیا، ان کی فارمنس میں بہت محنت اورایمانداری نظر آرہی تھی جو بہترین تھی۔

واضح رہے کہ ٹوکیواولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلے کے آخری راؤنڈ تک پہنچے تھے اورپانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔