Actor working in web series Mirzapur mysteriously killed

0
9766
Actor working in web series Mirzapur mysteriously killed
Actor working in web series Mirzapur mysteriously killed

ویب سیریز مرزا پور میں کام کرنے والے اداکار پراسرار طور پر ہلاک

In web series, Mirzapur, comedians were found dead in a home washroom.

According to Indian media reports, actor Brahma Mishra, best known for his role as Lalit in India’s most popular crime web series “Mirzapur”, was found dead in his home.

According to Indian police, actor Brahma Mishra was living in Versova, Mumbai, Andheri and he was living alone in the house and it seems that the actor died of heart attack but the truth will come out only after postmortem.
Police have sealed actor Brahma Mishra’s apartment and sent his body to a government hospital for an autopsy, and a case of accidental death has been registered.

On the death of the actor, Amazon Prime, a popular platform of OTTT, tweeted: “Brahma Mishra, thank you for making us laugh and cry in our Lalit, web series Mirzapur, keep us alive in our hearts forever.

ویب سیریز مرزا پور میں کامیڈین گھر کے واش روم میں مردہ پائے گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقبول ترین کرائم ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے مشہور اداکار برہما مشرا اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔

بھارتی پولیس کے مطابق اداکار برہما مشرا ورسووا، ممبئی، اندھیری میں رہائش پذیر تھے اور وہ گھر میں اکیلے رہ رہے تھے اور لگتا ہے کہ اداکار کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تاہم حقیقت پوسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے آئے گی۔
پولیس نے اداکار برہما مشرا کے اپارٹمنٹ کو سیل کر دیا ہے اور ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری ہسپتال بھیج دیا ہے، اور حادثاتی موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اداکار کی موت پر، مقبول پلیٹ فارم ایمیزون پرائم نے ٹویٹ کیا: “برہما مشرا، ہماری للت، ویب سیریز مرزا پور میں ہمیں ہنسانے اور رونے کے لیے آپ کا شکریہ، ہمیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔