A Smartphone With A Screen Camera Will Be Offered For Sale

0
3664
ZTE Axon 20 Five G
ZTE Axon 20 Five G

اسکرین کیمرہ والا اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا

بیجنگ: چینی ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا اسمارٹ فون “زیڈ ٹی ای ایکسن 20 فائیو جی” رواں ماہ کے آخر میں فروخت ہوگا۔ نہ صرف یہ فائیو جی ٹکنالوجی سے آراستہ ہوگا بلکہ یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا جس میں اسکرین میں فرنٹ کیمرا نصب ہوگا۔

کمپنی کے مطابق ، اسمارٹ فون اسکرین کیمرا کی تخصیص کے لئے پانچ مختلف ٹیکنالوجیز کو یکجا کرتی ہے ، جس میں الگورتھم سے لے کر ڈیزائن ظاہر کرنے تک شامل ہیں۔

یہ اسکرین کیمرا 2 میگا پکسلز تک کی تصاویر لے سکتا ہے ، جسے موبائل فوٹو گرافی میں موجودہ رجحانات کے پیش نظر “قابل قبول” سمجھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ سیل فون کی بہت سی دیگر کمپنیاں بھی اسمارٹ فون اسکرین پر کیمرے نصب کرنے کی ٹکنالوجی پر کام کر رہی ہیں۔ تاہم ، زیڈ ٹی ای نے اس طرح کا پہلا موبائل فون فروخت کے لئے پیش کیا ہے۔

موبائل ٹکنالوجی سے باخبر رکھنے والی ویب سائٹس نے انکشاف کیا ہے کہ ایکسن 20 فائیو جی اسمارٹ فون 10 ستمبر 2020 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا اور اس کی قیمت 55،000 سے 70،000 پاکستانی روپے ہو گی ۔

BEIJING: Chinese technology company ZTE has announced that its new smartphone “ZTE Axon 20 Five G” will go on sale later this month. Not only will it be equipped with FiveG technology, but it will also be the first smartphone in the world to have a front camera installed in the screen.

According to the company, the smartphone screen combines five different technologies for camera customization, ranging from algorithms to design to display.

This screen camera can take pictures up to 2 megapixels, which can be considered “acceptable” considering the current trends in mobile photography.
It should be noted that many other cell phone companies are also working on the technology of installing cameras on smartphone screens. However, ZTE has introduced the first such mobile phone for sale.

Mobile technology tracking websites have revealed that the Axon 20 Five G smartphone will be available in the market by September 10, 2020 and will be priced at 55,000 to 70,000 Pakistani rupees.

Who boozed while on D. viagra 100mg Any side effects.