38 High Commission officials, including Indian Diplomats, return from Pakistan

0
519
38 High Commission officials, including Indian Diplomats, return from Pakistan
38 High Commission officials, including Indian Diplomats, return from Pakistan

بھارتی سفارت کاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان چلے گئے

ہندوستانی ہائی کمیشن کے عملے میں 50 فیصد کمی کے پاکستان کے احکامات کے بعد ، بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے ہندوستان روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 38 ہندوستانی شہریوں میں سے چھ ہندوستانی سفارت کار واہگہ سے اٹاری کی سرحد پار کریں گے۔

دوسری جانب 100 پاکستانی بھی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں میں ہائی کمیشن کے اہلکاروں کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔ بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو نصف کرنے کا حکم دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان نے بھی اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے عملے کو 7 دن میں نصف کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Following Pakistan’s orders for a 50 per cent reduction in Indian High Commission staff, 38 High Commission officials, including Indian diplomats, have left Pakistan for India. According to sources, six of the 38 Indian nationals will cross the Attari border from Wagah.

On the other hand, 100 Pakistanis will also return from New Delhi via Wagah. The returning Pakistanis include the families of the High Commission officials. India had ordered the staff of the Pakistani embassy in New Delhi to be halved in response to which Pakistan had also directed to halve the staff of the Indian High Commission in Islamabad in seven days.