193 Pakistanis Stranded in India repatriated via Wagah Border

0
661
Wahga Border
Wahga Border

Nearly 193 Pakistani nationals stranded in India have returned to their country due to the COVID-19 outbreak across the Wagah border.

The Pakistani High Commission in Delhi oversaw the repatriation of Pakistani nationals trapped in India due to the Corona virus being blocked.

Upon arrival in Pakistan, Pakistani citizens, including women and children, stranded in India were examined and taken to isolation centers in Lahore.

Most of the nationals were also examined in Attari before being allowed to cross the Wagah border. The Indian Ministry of the Interior transported the Pakistani citizens at the request of Islamabad to the Wagah border. Pakistani Citizens Upon arrival in Pakistan, they thanked the federal government for taking the swift steps back.

واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں پھنسے ہوئے 193 پاکستانی وطن واپس

بھارت میں تقریبا 193 پھنسے ہوئے پاکستانی شہری کورانا کے پھیلنے کی وجہ سے واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کی نگرانی کی۔

ان کی پاکستان آمد پر خواتین اور بچوں سمیت بھارت میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی سکرینینگ کی گئی اور انہیں لاہور میں تنہائی کے مراکز میں منتقل کردیا گیا۔

واہگہ بارڈر عبور کرنے کی اجازت سے قبل بیشتر شہریوں کو اٹاری میں بھی دکھایا گیا ، ہندوستان کی وزارت داخلہ نے پاکستانی شہریوں کو اسلام آباد کی درخواست پر واہگہ بارڈر پہنچایا۔