|
Updated: June 15, 2024 |
Published: 2012-09-26 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: objection to the blue-penciling of certain mandatory elements of the draft letter to the Swiss authorities, the Supreme Court (SC) has ordered the government strictly to rescript the text in the light of the SC Guidelines, Geo news reported.
A five-member bench headed by Justice Asif Khosa heard the contempt of court case against the Prime Minister of Pakistan, Pervez Ashraf Raja for non-implementation of the NRO judgment of the highest court.
The judges took a strong deviation from the revised draft of the letter submitted to the court did not mention the reopening of alleged cases of corruption against President Asif Ali Zardari.
The Supreme Court has ruled that if the deadline is not met at this time, the procedure contempt case against Prime Mini Marketer Raja Pervex Asharaf forward propulsion.
Earlier during the hearing, Justice Khosa said law minister Farooq H. Naek that the court had asked the Swiss draft letter submitted in court a day earlier, should be revised adding that he hoped that the revision was created.
To Farooq H Naek a plea that he can be heard in the House to resolve the problem, but the court rejected his plea.
Justice Asif Saeed Khosa in his remarks said that it would not be possible for us to hear you in the room to discuss punctuation.
|
|
اسلام آباد… سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سوئس کیسز سے متعلق حکومت کے ترمیمی خط پر بھی اعتراض کرتے ہوئے تنبیہہ کے ساتھ درستگی کیلئے پانچ اکتوبر تک کی آخری مہلت دیدی ، عدالت نے کہاہے کہ اب تاخیر برتی تو ، توہین عدالت کیس کی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی ۔ آج جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے مقدمہ کی سماعت کی ، وزیرقانون فاروق نائیک نے سوئس کیسز سے متعلق ترمیم شدہ خط کا مسودہ پیش کیا لیکن معاملہ ، ججز کے چیمبر میں زیر غور لائے جانے کی درخواست بھی کی۔ ججز نے پہلے وہیں خط کے ڈرافٹ کا جائزہ لیا لیکن پھر کچھ دیر بعد مزید غور کیلئے چیمبر میں چلے گئے۔ چیمبر میں ججز کی باہمی مشاورت تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہی جس کے بعد وزیر قانون فاروق نائیک اور سینیٹر وسیم سجاد کو بھی وہاں بلا لیا گیاجو نصف گھنٹہ وہاں موجود رہے، وقفہ کے بعد سماعت ہوئی تو وزیر قانون نے 5 اکتوبر تک کی مہلت مانگتے ہوئے کہاکہ کچھ معاملات طے کرلئے ہیں، کچھ حل طلب ہیں، اس پر عدالت نے مہلت دیتے ہوئے حکم میں لکھا کہ خط کے مسودہ کے کچھ مندرجات، عدالتی حکم کے پیرا گراف 178 سے مطابقت نہیں رکھتے تھے، پانچ اکتوبر کی آخری مہلت دی جارہی ہے ، اگر پھر بھی تاخیر برتی گئی تو توہین عدالت کارروائی آگے بڑھانے پر عدالت مجبور ہوگی، آرڈر میں کہا گیا ہے کہ وزیرقانون نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈرافٹ بہتر بنانے کی مخلصانہ کوشش ہوگی، پھر سماعت ملتوی کردی گئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: NRO implementation case, last time until Oct 5
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk