|
Updated: June 17, 2024 |
Published: 2012-06-07 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Opposition leader in National Assembly, Chaudhry Nisar Ali Khan on Wednesday anyone who was bought with 'haram' resources by Malik Riaz, the owner of Bahria Town, should be exposed.
Talking to media persons outside the Parliament House, Nisar demanded that the agreements entered into between Bahria Town and DHA be brought before the Supreme Court, adding he would also provide facts in this regard.
"Whether the Chief Justice's son was given money or not and whether it was legal or illegal will be decided in the court of law," he said while commenting on the suo motto notice taken by the Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry on the allegations that his son Dr. Arsalan Iftikhar received hundreds of millions of rupees from Malik Riaz.
He alleged that Malik Riaz is a man who set a record of giving huge kickbacks to important state organizations and officials, casting an influence on their functions.
It should also investigated, Nisar demanded, as to how an ordinary clerk of MES became a billionaire in a course of only a few years.
|
|
اسلام آباد … قومي اسمبلي ميں قائد حزب اختلاف چوہدري نثار علي خان نے کہا ہے کہ بحريہ ٹاو?ن کا ڈي ايچ اے کے ساتھ معاہدہ سپريم کورٹ ميں لايا جائے، وہ اس بارے ميں حقائق فراہم کريں گے، ان کا کہنا ہے کہ ملک رياض نے حرام پيسے سے جسے بھي خريدا، اسے بے نقاب ہونا چاہئے. انہوں نے يہ باتيں پارليمنٹ ہاو?س کے باہر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کيں. چوہدري نثار کا کہنا تھا کہ چيف جسٹس کے بيٹے کو پيسے ديئے يا نہيں، جائز ہے يا ناجائز اس کا فيصلہ عدالت ميں ہوگا. انہوں نے ملک رياض کي طرف اشارہ کرتے کہا کہ يہ وہ شخص ہے جس نے حرام پيسے کے بے دريغ استعمال سے اہم حکومتي اداروں اور افراد کو خريدنے اور ان کے کام پر اثر انداز ہونے کا ريکارڈ قائم کيا، اس بات کي تحقيقات بھي ہوني چاہئيں کہ ايم اي ايس کا معمولي کلرک چند سالوں ميں کيسے ارب پتي بنا. انہوں نے کہا کہ وہ پرويز مشرف اور پرويز ال?ہي کے بعد اب آصف زرداري کا پروردہ ہے. چوہدري نثار کا کہنا تھا کہ اس نے جن سياستدانوں، قانون دانوں، وکلاء، ججز، جرنيلوں، حکمرانوں اور ميڈيا کو خريدا، وہ سب عوام کے سامنے آنا چاہئے، اگر اس نے چيف جسٹس کے بيٹے کو ٹريپ کر کے بليک ميل کيا تو اس سے بڑا جرم اور کيا ہو گا.
|
|
|
Post your comments regarding: Malik Riaz's man must be exposed: Nisar
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk