Zimbabwe beats New Zealand by seven wickets

Updated: April 28, 2024 Published: 2015-08-03


(eNews.pk) - Zimbabwe defeat New Zealand by seven-wickets. New Zealand made 303 runs for the loss of four wickets and the Zimbabwe complete the target in last over of the match for the loss of three wickets. Zimbabwe won the toss and choose to field first. After the thrilling match Zimbabwe beats New Zealand by seven-wickets.













زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی


زمبابوے نے نیوزی لینڈ سات وکٹوں سے کو شکست دے ۔نیوزی لینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر مقررہ پچاس اوورز میں 303رنز کیے جواب میں زمبابوے نے مقررہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر آخری اورر میں پورا کر لیا ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کرکے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹیلرنے 112 اور ولیمسن نے 97رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کا مجموعی سکور 303ہو گیا ۔زمبابوے کی جانب سے پینگارا نے دو وکٹیں حاصل کیں اور چھیبا نے ایک وکٹ لی ۔جواب میں زمبابوے کے ٹاپ آرڈر بلے بازوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔زمبابوے کے مساکازا نے 84اور چھیبا نے 42رنز سکور کیے ۔زمبابوے کی جانب سے کریگ ائرون نے 130رنز کی نا قابل شکست اننگ کھیلی اور ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں کامیابی سے ہمکنار کیا
Post your comments regarding:
Zimbabwe beats New Zealand by seven wickets
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3