Zardari wants to Rob PML-N Votes: Shahbaz Sharif

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-04-22


(eNews.pk) - Mianwali: Former Chief Minister Mian Shahbaz Sharif said that Asif Ali Zardari wants to rob Pakistan Muslim League's vote from Punjab.













(ن) لیگ کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف


میانوالی…سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری تحریک انصاف کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے ووٹ پر ڈاکاڈالنے کی سازش کر رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے میانوالی میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11 مئی کا سورج مسلم لیگ (ن)کی کامیابی کی نوید سنائے گا۔ عمران خان میانوالی میں اس وقت نہیں آئے جب یہاں سیلاب کا خطرہ تھا ، انقلاب اور تبدیلی لانے والے مشکل وقت میں کہاں تھے،شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی کہ مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرائیں،ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے تعلیم،کالج اور سڑکیں بنانا مسلم لیگ (ن) کا خواب ہے۔ صدرزرداری پی ٹی آئی کے کندھے پر بندوق رکھ کر پنجاب میں (ن) لیگ کے ووٹ بینک پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، عوام اس سازش کو ناکام کر رہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Zardari wants to Rob PML-N Votes: Shahbaz Sharif
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3