|
Updated: April 29, 2024 |
Published: 2012-06-20 |
(eNews.pk) -
LAHORE: The Young Doctors Association (YDA), Punjab Strike Against the government's indifference Alleged Towards Their demand of service structure has Entered third day Wednesday, Geo news reported.
The YDA HAD shut down the outpatient departments (OPDs) of the public hospitals across the province in protest That Caused huge inconvenience to the Patients and Their attendants.
However, the Patients, requiring outdoor treatment, did not visit hospitals in anticipation of the unavailability of healthcare services there. The poor Patients Received the double blow as reports Were Received That Were has has hundreds of operations in hospitals postponed Partly to two young doctors' strike and two Partly to loadshedding.
As a result, Thousands of Patients Were left unattended in the indoor wards as well. It belied the claims of the YDA, Punjab, That the young doctors would not hamper treatment in emergency wards, indoor wards and ICUs / CCUs.
|
|
لاہور… پنجاب بھر کے سرکاري اسپتالوں ميں ينگ ڈاکٹرز نے تيسرے روز بھي مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف آو?ٹ ڈورز ميں کام بند کررکھاہے، جبکہ مريض اور ان کے لواحقين خوار ہو رہے ہيں،دوسري جانب محکمہ صحت کي ٹيم کے ہڑتالي ڈاکٹروں کے ساتھ مذاکرات جاري ہيں. صوبے کے تمام سرکاري اسپتالوں ميں ينگ ڈاکٹرز نے آو?ٹ ڈورز ميں کام بند کرديا ہے جس کي وجہ سے لاکھوں مريضوں کو شديد پريشاني کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،مريض اور ان کے لواحقين لاچارگي کے عالم ميں اسپتال کے عملے سے پوچھتے ہيں کہ ان کا قصور کيا ہے ،مسيحا انہيں کس جرم کي سزا دے رہے ہيں ،دوسري طرف ينگ ڈاکٹرزکے ترجمان ڈاکٹر آفتاب کا کہنا ہے کہ جب تک ان کا سروس اسٹرکچر تشکيل نہيں ديا جاتا وہ ہڑتال جاري رکھيں گے. ادھرمحکمہ صحت کي ٹيم کے ہڑتالي ڈاکٹروں کے ساتھ مذاکرات جاري ہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: YDA's strike continue on 3rd day
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk