Violation of SOPs, Decision to Close Major Markets in Punjab

0
786
Violation of SOPs, Decision to Close Major Markets in Punjab
Violation of SOPs, Decision to Close Major Markets in Punjab

Many major markets in Punjab will be closed today for non-implementation of SOPs issued by the government to prevent corona virus.

According to sources, the action in Lahore, Faisalabad and Rawalpindi will start in a few hours. The decision to close major markets in Punjab was taken in the context of the decisions of the NCOC.

It may be recalled that Federal Minister for Information and Broadcasting Shibli Faraz had said yesterday that if the people did not take precautionary measures, the death toll could rise and the number of victims could be very high. I’ve started to think hard. He said the government would be forced into a strict lockdown and passenger buses that did not implement safety measures would be shut down.

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، پنجاب میں بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پرپنجاب کی بہت سی بڑی مارکیٹیں آج بند کر دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی میں کارروائی چند گھنٹوں میں شروع ہوگی۔ پنجاب میں بڑی منڈیوں کو بند کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے گذشتہ روز کہا تھا کہ اگر عوام نے احتیاطی اقدامات نہ اٹھائے تو ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے اور متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہوسکتی ہے۔ میں نے سخت سوچنا شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سخت لاک ڈاؤن پر مجبورہو جائے گی اور حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے والی مسافر بسیں بند کردی جائیں گی۔