|
Updated: May 19, 2024 |
Published: 2012-10-19 |
(eNews.pk) -
NEW YORK: The Director-General of UNESCO, Irina Bokova, today praised the courage of Malala Yousafzai, Pakistan's 14-year-old girl who was wounded in an assassination attempt on 9 October.
According to a statement on the website of UNESCO, the Director-General spoke at a tribute to the schoolgirl organized by the UNESCO Executive Board, on the last day of the 190th session.
"Malala was targeted because she stood up for any young girl elementary human right to education received," the Director General said. "This is an attack on all young girls, from the right to learn, the right to life to the fullest, and it is unacceptable."
|
|
پیرس…پیرس میں یو نیسکو کے زیر اہتمام ایک تقریب میں ملالہ یوسف زئی کو شاندار الفاظ میں ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یونیسکو کے رکن ممالک کے اراکین کی بڑی تعداد ملالہ کے حوالے سے ہونے والی اس تقریب میں موجود تھی۔شرکا ء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اورملالہ کی تصاویر اٹھائی ہوئی تھیں ۔اس موقع پر ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کا ذکر کیا گیا اور اسے خراج تحسین پیش کیا گیا۔یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ایری نا بوکووا کا کہنا تھا کہ تعلیم،عزت اور حقوق حاصل کرناہر انسان کا حق اور ہمارا نصب العین ہے۔ یونیسکو میں پاکستان کی نمائندہ کا کہنا تھا کہ تعلیم حاصل کرنا ہر لڑکی کا حق ہے۔ملالہ ہمارے لیے ہمت کا نمونہ ہے اور اس کی آواز تمام پاکستانی لڑکیوں کی آواز ہے۔پاکستان میں لڑکیاں پہلے سے زیادہ فعال کردار ادا کررہی ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: UNESCO tribute to Malala Yousafzai
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk