There is the fire in the houses 34 peoples injured

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-06


(eNews.pk) - There is the fire in the houses in area of Staten Island which is very near to the New York. Due to this fire there are 34 peoples are injured. In these 34 peoples there are 2 children and 23 fire fighters are injured. This fire is burn in the houses at 1 am in the night.













امریکا:اسٹیٹن آئی لینڈ میں گھروں میں آگ لگنے سے34 افراد زخمی


.نیویارک کے قریبی علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں گھروں میں آگ لگنے سے34 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک شہر کے قریب اسٹیٹین آئی لینڈ میں ایک گھر میں لگنے والی آگ نے قریبی عمارتو ں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے جھلس کر 2 بچوں اور 23 فائر فائٹرز سمیت 34 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے دو بچوں کی جان بچانے کے لیے والدین نے انہیں دوسری منزل کی کھڑکی سے باہر پھینک دیا، جسے پڑوسی نے اپنے ہاتھوں میں سنبھال لیا۔آگ بجھانے میں2 سو فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ آگ مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے لگی۔
Post your comments regarding:
There is the fire in the houses 34 peoples injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3