|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2014-05-21 |
(eNews.pk) -
If you are at the sea side and the airplane fly almost near to you then how you feels. This is the interesting news. There is the airport runway near to the sea side area. This is the world most dangerous Airport Runways. There is very difficult to take off and landing the Airplane.
|
|
اگر آپ سا حلِ سمندر پر ٹہل رہے ہوں اور اچا نک ایک ہو ائی جہا ز آ پ سے چند فٹ اوپر اڑتا ہو ئے گزرے تو کیسا محسوس ہوگا؟ یہ منظرکیریبین آئی لینڈ میں واقع ماہوبیچ پر رو زانہ دیکھنے کو ملتا ہے جب جب ہو ائی جہا ز سیاحوں سے صر ف بیس گز اوپر سے گز رتے ہیں اور ایسا محسو س ہوتا ہے جیسے یہ ہوا ئی جہا ز آ پ کے اوپرہی گرنے وا لا ہے ۔ اتنا نیچے اُڑنے کی وجہ جزیرے سے چند میل دور مو جو د جولیانا انٹرنیشنل ائیرپورٹ ہے جسکا رن وے بہت چھو ٹا ہونے کی وجہ سے جہا ز کو لینڈ کرنے کے لیے بہت نیچے اُڑنا پڑ تا ہے ۔اسی طرح نیپال کے للکا اےئرپورٹ پر پائلٹس کو بیحد چوکنا رہنے کی ہمہ وقت ضرورت رہتی ہے کیونکہ اس ایئر پورٹ کا رن وے 9ہزار20سونیچائی کی طرف جاتا ہوا نظر آتا ہے جیسے کوئی رولر کوسٹر رائیڈ پر بیٹھا ہو۔بھوٹان کے پارو ائیرپورٹ کا رن وے بھی دنیا کے خطرناک ترین رن ویز میں شمار کیا جاتا ہے جہاں دریائے پارو اور ہمالیہ کے پہاڑوں کے اوپر سے اُڑان بھرتے طیارے تیزہواؤں کے باعث فضا میں ڈولتے نظر آتے ہیں۔اسکات لینڈ کے بارا اےئر پورٹ کاحال تو سب سے بدحال ہے جہاں طیاروں کو رن وے پر اُترنے کیلئے لہروں کے پیچھے جانے کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور رن وے پر لینڈنگ صرف اسی صورت ممکن ہوپاتی ہے کہ لہریں سمندر کی جانب لوٹیں اور تھوڑا میدانی علاقہ پیدا ہوجائے۔برطانیہ کے گبریلٹر ایئرپورٹ کا رن وے مرکزی شاہراہ سے متصل فقط2ہزارمیٹر رقبے پر محیط ہے لہٰذا جب بھی یہاں کسی طیارے نے ٹیک آف یا لینڈ کرنا ہوتا ہے سرونسٹن چرچل ایونیو پر ٹریفک کی روانی تھوڑی دیر کیلئے معطل کردی جاتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The world most dangerous Airport Runways
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk