The Wolverine earns $ 55 million on 1st weekend

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-07-29


(eNews.pk) - New York : Hollywood movie The Wolverine is top on the American box office, it has earned $ 55 million on 1st weekend. The wolverine movie is story of a man who can change his shape and body structure.













باکس آفس پر دی ولویرائن کا راج، ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کا بزنس


نیویارک…امریکی باکس آفس پر دی ولویرائن کا راج، اوپننگ ویک اینڈپر 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ولویرائن کی کہانی ایک ایسے شخص کے متعلق ہے جو اپنی شکل اور جسمانی ساخت تبدیل کرسکتا ہے۔ ہیوجیک مین نے فلم میں مرکزی کردارادا کیا ہے۔ پچھلے ہفتے باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی ہارر فلم دی کنجیورنگ 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ڈسپیکیبل می ٹو ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر سمیٹ کر تیسرے نمبر پر رہی۔
Post your comments regarding:
The Wolverine earns $ 55 million on 1st weekend
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3