The Wolf of Wall Street new trailer releases

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-11-01


(eNews.pk) - Hollywood: Hollywood top class actor Leonardo DiCaprio new film “The Wolf of Wall Street” new trailer has been released. The film will release on 15th November, 2013.













لیونارڈو ڈی کیپریو کی فلم دی وولف آف وال ا سٹریٹ کا نیا ٹریلرریلیز


ہالی ووڈ…این جی ٹی … ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کی نئی فلم "دی وولف آف وال ا سٹریٹ " کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار مارٹن سکورسز کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی دراصل حقیقت پر مبنی ہے جو جورڈن بیلفورٹ نامی ایک اسٹاک بروکرکے گر گھومتی ہے ۔اسٹاک بروکر کا کردار عالمی شہرت یافتہ اداکار ڈی کیپریو نے ادا کیا ہے جو اسٹاک ایکسچینج میں ہونے والے ایک گھپلے کا حصہ بننے سے انکار کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ جاتا ہے اور رہائی پانے کے بعد اپنے مخالفین کو تگنی کا ناچ نچا دیتا ہے۔ پیراماؤنٹ اور یونیورسل پکچرز کے تحت بننے والی اس کامیڈی کرائم فلم میں لیونارڈوڈی کیپریو کے علاوہ جوناہ ہل اور جین ڈوجارڈن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں جبکہ " دی وولف آف وال ا سٹریٹ " رواں برس15نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے ۔
Post your comments regarding:
The Wolf of Wall Street new trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3