The Hunger Games Catching Fire trailer releases

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-10-29


(eNews.pk) - New York: Last year blockbuster movie The Hunger Games science fiction adventure sequel The Hunger Games Catching Fire is last complete trailer has been released. This film will be released on 22nd November, 2013. The leading role of the film is playing Hollywood famous actress Jennifer Lawrence.













ہالی وو ڈ فلم دی ہنگر گیمز کیچنگ فائر کاآخری ٹریلر جاری


نیویارک… این جی ٹی…گزشتہ سال باکس آفس پر تہلکہ مچادینے والی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایڈونچرفلم دی ہنگر گیمز کے سیکوئل"دی ہنگر گیمز:کیچنگ فائر"کا آخری ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔فرانسس لارنس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی74ویں سالانہ ہنگر گیمز جیتنے والی کیٹ نس ایورڈین سے شروع ہورہی ہے جو جیت کے بعد اپنے شہر کا دورہ کرنے نکلی ہے جس دوران اُسے شہر میں بغاوت کے آثار نظر آتے ہیں ۔ فلم کی ہیروئن کیٹ نس ایورڈین کا کردار مشہور بالی ووڈ اداکارہ جینیفرلارنس ادا کررہی ہیں جنہوں نے اپنی بے مثال اداکاری سے فلم کو انتہائی سنسنی خیزاور دلچسپ بنادیا ہے۔ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کے پروڈیوسر"نینا جیکب سن" ہیں جسے رواں سال22 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
The Hunger Games Catching Fire trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3