Terrorists rocket attack in Quetta

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-08-15


(eNews.pk) - However Samungli and Khalid Air base terrorists fired from multiple rocket after rocket attacks while firing continued intermittently causing the security forces and the security forces 8 injured in attack and 8 peoples were killed. According to the insurgents in the area viable and Khalid Air base Samungli several rockets fired from unknown direction, 2 of which fell into the empty field, rocket attacks, security forces cordoned off the area, which Militants opened fire on the forces causing the security forces were injured 8 moved to CMH and other hospitals, in response to an attack by militants, security forces retaliated and 8 attackers destroyed.













کوئٹہ کی 2 ایئربیسوں پر دہشتگردوں کا راکٹ حملہ اور فائرنگ


سمنگلی اور خالد ایئربیسوں پر دہشت گردوں کی جانب سے متعدد راکٹ فائر کئے گئے جبکہ راکٹ حملوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار زخمی جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شر پسندوں کی جانب سے خیزی کے علاقے میں واقع سمنگلی اور خالد ایئربیسوں پر نامعلوم سمت سے متعدد راکٹ فائر کئے گئے جن میں سے 2 خالی میدان میں جاگرے، راکٹ حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد شدت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، شدت پسندوں کے حملے کے جواب میں سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی اور 8 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔
Post your comments regarding:
Terrorists rocket attack in Quetta
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3