Terrorist can operate on Imam Hussain Chehlum

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-01-02


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Federal Interior Minister Rehman Malik on Tuesday reviewed security arrangements for Chehlum of the martyrs of Karbala and directed officials of the agencies responsible for enforcement of the four original provinces and departments to implement the instructions detailed issued by the Home Office, in letter and spirit.




Federal Interior Minister expressed these views while chairing a high level meeting in Islamabad in which they discussed the law and order situation and instructions were issued to exercise extreme vigilance during Chehlum of Karbala Shuada and nationwide.
Interior Minister ordered the interior ministers of the four provinces and Inspectors General of Police (IGP) Islamabad to ensure the installation of walk through gates at points of entry and close monitoring of the processions.
Rehman Malik also to the relevant authorities to conduct aerial surveillance of the processions in the most sensitive places of the country.









دہشت گرد چہلم امام حسین پر کارروائیاں کر سکتے ہیں،رحمان ملک


اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ دہشت گرد چہلم امام حسین پر کارروائیاں کر سکتے ہیں،صوبائی حکومتوں کو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،موبائل فون سروس اور موٹر سائیکلز کی بندش کا فیصلہ صوبے کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں شہداء کربلا کے چہلم پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ،چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر صوبوں نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عزاداری جلوسوں کی فضائی نگرانی کے علاوہ واک تھرو گیٹس لگائے جائیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی دارلحکومت میں چہلم کے موقع پر دو ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، ایس پی کی نگرانی میں جلوس کے راستے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیاہے۔
Post your comments regarding:
Terrorist can operate on Imam Hussain Chehlum
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3