Tax Notices Sent to the national team players

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-17


(eNews.pk) - Captain Misbah-ul-Haq meet Finance Minister Ishaq Dar color brought by FBR tax collection national team players have been sent to take notice. According to the Federal Board of Revenue on behalf of the national team players were sent to the tax collection has been withdrawn Tenders, Tenders of the players went back to their captain Misbah-ul Haq, Mohammad Hafeez, Umar Akmal and Azhar Ali.













قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھیجے گئے ٹیکس نوٹسز واپس لے لیے گئے


کپتان مصباح الحق کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات رنگ لے آئی ایف بی آر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹیکس کی وصولی کے لئے بھیجے گئے نوٹس واپس لے لیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹیکس کی وصولی کے لئے بھیجے گئے نوٹسز کو واپس لے لیا گیا ہے، جن کھلاڑیوں کے نوٹسز واپس لیے گئے ہیں ان میں کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ،عمر اکمل اور اظہر علی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں سے ٹیکس وصولی کے لئے ایف بی آر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کیا تھا جس کے مطابق ان کو پی سی بی سے ملنے والی آمدن سے ریکوری ہونا تھی تاہم گزشتہ دنوں کپتان مصباح الحق کی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد ان نوٹسز کو اب واپس لے لیا گیا ہے جبکہ نوٹس کی واپسی کے بعد منجمد کئے گئے کرکٹر عمر اکمل کے بینک اکاؤنٹس کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Tax Notices Sent to the national team players
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3